قا ثاطیر
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) پیشاب کھینچنے کا آلہ، جس کے ذریعے سے حالت عسرالبول میں پیشاب کھینچا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) پیشاب کھینچنے کا آلہ، جس کے ذریعے سے حالت عسرالبول میں پیشاب کھینچا جاتا ہے۔